بلوچستان سے ٹرین آپریشنز آج سے بحال کرنے کا فیصلہ

محکمہ ریلویز نے آج سے بلوچستان سے ٹرین آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق صوبے سے آج سے ٹرین آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

حکام نے بتایا کہ  آج پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر روانہ ہوگی جبکہ پشاور سے بھی جعفر ایکسپریس صبح کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگی۔

واضح رہے کہ بلوچستان سے ٹرین سروس تین روز سے معطل تھی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے