حکومت نے پیٹرول پر ڈیولپمنٹ لیوی میں کمی، ڈیزل پر بڑھا دی

حکومت نے پیٹرول پر ڈیولپمنٹ لیوی میں کمی، ڈیزل پر بڑھا دی۔

ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق پیٹرول پر لیوی میں 40 روپے 49 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد پیٹرول لیوی 106 روپے 74 پیسے سے کم کرکے 66.25 روپےفی لیٹر مقرر کردی گئی ہےجبکہ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 19 روپے 71 پیسےفی لیٹر اضافہ کردیاگیا،جس کے بعد ڈیزل پر لیوی 53.26 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر72.97 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

ذرائع کےمطابق پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی اوسط اب 80 روپے فی لیٹر سے کم ہوگئی،دونوں مصنوعات پر مجموعی لیوی 139.22 روپے فی لیٹر بنتی ہے،رواں سال کا ہدف پورا ہونے کے باعث لیوی میں کمی کی گئی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے