ارجنٹینا اور اسپین کے ورلڈ کپ فائنل میں ڈونلڈ ٹرمپ کی شرکت کا اعلان

وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اتوار کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں شرکت کریں گے، جہاں ارجنٹینا اور اسپین کی ٹیمیں عالمی اعزاز کے لیے مدمقابل ہوں گی۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے جمعرات کو پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ صدر ٹرمپ فائنل میچ میں شرکت کے لیے بے حد پرجوش ہیں۔

 

Image

Image

Image

انہوں نے کہا کہ "ہم اتوار کو ہونے والے فائنل میچ کے منتظر ہیں اور صدر بھی اس تاریخی مقابلے میں شرکت کے لیے پرجوش ہیں۔”

کیرولین لیویٹ کے مطابق ٹرمپ کی موجودگی ایسے ورلڈ کپ کا حصہ ہوگی جسے امریکی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا، انتہائی محفوظ اور کامیاب عالمی فٹبال ٹورنامنٹ قرار دیا جا رہا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے