Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم:پاک فوج کے دستوں کی سعودی عرب روانگی، شاندار تقریب کاانعقاد

نومبر 29, 2026

نئے صوبے ضروری ہیں

نومبر 29, 2026

وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کاروبار»جولائی 2026 کے مثبت معاشی اشاریے؛ ملکی معیشت میں استحکام اور اعتماد کی واضح بحالی
کاروبار

جولائی 2026 کے مثبت معاشی اشاریے؛ ملکی معیشت میں استحکام اور اعتماد کی واضح بحالی

EditorBy Editorاگست 31, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

جولائی 2026 کے مثبت معاشی اشاریوں کے مطابق پاکستانی  معیشت میں استحکام اور اعتماد کی واضح بحالی نمایاں ہو رہی ہے۔

جولائی 2026 کے معاشی اعداد و شمار میں ترسیلاتِ زر، زرمبادلہ ذخائر، کرنٹ اکاؤنٹ اور ٹیکس وصولیوں میں مثبت پیش رفت ریکارڈ کی گئی۔ اسی دورانیے میں بیرونِ ملک پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر جولائی 2026 میں بڑھ کر 3.63 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 17.08 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، جو بیرونی ادائیگیوں کے لیے مثبت اشارہ ہے۔ جولائی 2026 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ گزشتہ سا کے مقابلے میں 38 فیصد کم ہو کر 328 ملین ڈالر رہا۔

 

روپے کی قدر میں جولائی 2026 کے دوران نسبتاً استحکام دیکھا گیا اور ڈالر کے مقابلے میں معمولی بہتری برقرار رہی۔ مالی نظم و ضبط میں بہتری کے باعث جولائی 2026 میں ایف بی آر نے 810 ارب روپے ٹیکس وصول کیاجو ماہانہ ہدف سے زائد ہے۔

جولائی 2026 کے معاشی اعداد و شمار مالی نظم و ضبط، معاشی  استحکام اور سرمایہ کار اعتماد میں بہتری کی عکاسی کرتے ہیں۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق پاکستان معاشی  اصلاحات، مالیاتی نظم و ضبط اور مضبوط بیرونی پوزیشن کے ذریعے پائیدار معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے۔

 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    روٹی کی قیمت 25 روپے،نان کی قیمت35 روپے مقررکی جائے ۔ نان روٹی ایسوسی ایشن کا مطالبہ

    نومبر 29, 2026

    ٹرمپ خاندان سے منسلک کرپٹو ٹوکن کی قدر ایک روز میں 50 فیصد گر گئی

    نومبر 29, 2026

    لاہور:تندورمالکان نے 4دسمبر کو ہڑتال کی دھمکی دے دی

    نومبر 28, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.