آزاد کشمیر الیکشن، ایم کیوایم کا ن لیگ کے حق میں دستبرداری کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے آزاد کشمیر الیکشن میں اپنے امیدوار مسلم لیگ ن کے حق میں دستبردار کرنےکا اعلان کردیا۔

رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نےمیڈیا سے گفتگو میں کہا آئینی ترمیم اور سندھ کی گورنر شپ کے مطالبات ن لیگ کےسامنے رکھے ہیں، سندھ کا گورنر ایم کیو ایم کا مینڈیٹ ہے، ہماری گورنر شپ ہمیں واپس ملنی چاہئے،امید ہےآزادکشمیر کے انتخابات مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم جیتےگی۔

 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے