جنوبی وزیرستان میں مارٹر گولہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں مارٹر گولہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق خانہ بدوشوں کی خیمہ پر مارٹر گولہ گرگیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور ایک بچی، زخمیوں میں بچے، خواتین اور مرد شامل ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے