مالک کرایہ دار کی خواہش کا پابند نہیں، اسے جائیداد کے استعمال کا اختیار حاصل ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے مالک اور کرایہ دار کے تنازع پر اہم فیصلہ سنا دیا۔

سپریم کورٹ نے  کراچی کے علاقے صدر کی ایک عمارت سے متعلق مقدمے میں سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے کرایہ دار کو 6 ماہ کے اندر رہائشی فلیٹ خالی کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مالک کرایہ دار کی مرضی یا خواہش کا پابند نہیں، اُسے اپنی جائیداد استعمال کرنے کا مکمل قانونی اختیار حاصل ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے