حزب اللہ اسرائیلی وزیراعظم کے گھر تک پہنچ گئی، نیتن یاہو کے گھر پر ڈرون حملہ

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ صیہونی ریاست کے سربراہ کے گھر تک پہنچ گئی،، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ کر دیا،،

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے شہر قیصریہ پر حزب اللہ نے ڈرون کے ذریعے راکٹ فائر کئے اور نیتن یاہو کی ذاتی رہائشگاہ کو نشانہ بنایا،،

ابھی تک نہ اسرائیل نے سرکاری طور پر اور نہ ہی اسرائیلی میڈیا نے وزیراعظم کی رہائشگاہ میں موجودگی یا غیر موجودگی کی اطلاع نہیں دی ہے،،

حماس کے سربراہ یحیٰ سنوار کی شہادت کے بعد فلسطین اور لبنان کی مزاحمتی تحریکوں نے اسرائیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان کیا تھا،،

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے