امیر البحر کا نیدر لینڈز کا دورہ،اعلیٰ فوجی قیادت سے ملاقاتیں

ایمسٹرڈیم : پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے نیدرلینڈز میں نیدرلینڈ کی شاہی بحریہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران پاک بحریہ کے سربراہ نے نیدرلینڈز کی بحریہ کے کمانڈر وائس ایڈمرل Rene Tas سے ملاقات کی۔ انہوں نے نیدرلینڈز کی اعلی فوجی قیادت سے بھی ملاقاتیں کیں۔

بات چیت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید تقویت دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے متعدد شعبوں میں باہمی فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے