Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 16
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں
پاکستان

بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

EditorBy Editorاکتوبر 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد:  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم اور قانون ساز اسمبلی کے رکن فیصل ممتاز راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن کے رہنما انجینئر خرم دستگیر خان نے بھی زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی سے پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کے رہنما ارباب عالمگیر خان اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن ارباب زرک خان نے بھی ملاقات کی، جس میں خیبرپختونخوا بالخصوص پشاور کی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔

بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی کے رکن عبدالقادر گیلانی نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور ملتان کے عوام کے مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لندن میں آنریری بینچر کا اعزاز دے دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.