Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»دنیا»کامیابی کے لیے ڈگری کی ضرورت نہیں: ایلون مسک
دنیا

کامیابی کے لیے ڈگری کی ضرورت نہیں: ایلون مسک

EditorBy Editorاکتوبر 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نیو یارک: دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے روایتی نظام تعلیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیابی کے لیے 4 سالہ ڈگری کی ضرورت نہیں ہے۔

ایک تقریب سے خطاب میں ایلون مسک نے روایتی نظام تعلیم پر بات کی جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بحث چل پڑی ہے۔

ایلون مسک نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کی ویڈیو شیئر کی۔

تقریب سے خطاب میں ایلون مسک کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ کالج کی تعلیم کی اہمیت کو کچھ زیادہ ہی بڑھا چڑھا کر بیان کیا جاتا ہے، بہت سے لوگ کالج میں 4 سال کی تعلیم حاصل کرکے خود پر بہت سے قرض چڑھا لیتے ہیں، لیکن اکثر ان کے پاس ایسا مفید ہنر نہیں ہوتا جسے وہ بعد میں استعمال کرسکیں۔

ایلون مسک کا کہنا تھا کہ میں ایسے لوگوں کی بہت عزت کرتا ہوں جو اپنے ہاتھوں سے کام کرتے ہیں۔

Elon Musk no need degree Richest Person X
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    برطانوی فوج کے سربراہ کا جنگی خطرات سے متعلق انتباہ، عوام کو تیار رہنے کی ہدایت

    اکتوبر 17, 2026

    مکہ مسجد میں نازیبا حرکات پر بنگلادیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دے دی گئی

    اکتوبر 16, 2026

    یوکرینی صدر زیلنسکی کی امریکی روسی ڈیزل معاہدے پر تنقید، یورپ سے 70 ارب یورو طلب

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.