Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ہاکی کھلاڑیوں کو یومیہ 110 ڈالر دیے جا رہے ہیں، محی الدین وانی
  • عراق: کرکوک میں بم دھماکا، بریگیڈیئر جنرل اور فوجی جاں بحق
  • پاک فوج کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2026 میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
  • ملک کے بالائی علاقوں میں بارش، کشمیر میں ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا امکان
  • سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
  • اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرنےکیلئےکیس 21 اکتوبرکوسماعت کیلئےمقرر
  • کراچی: جناح ہسپتال میں ریبیز کا ایک اور مشتبہ کیس رپورٹ
  • لاہور: کاہنہ میں والد کے ساتھ مل کر والدہ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
Demo
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»سزا یافتہ قیدی کی حالت سے متعلق گمراہ کن خبروں پر وزارتِ اطلاعات کا حقائق پر مبنی مؤقف
پاکستان

سزا یافتہ قیدی کی حالت سے متعلق گمراہ کن خبروں پر وزارتِ اطلاعات کا حقائق پر مبنی مؤقف

EditorBy Editorاگست 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزارتِ اطلاعات و نشریات کے ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ نے ایک مخصوص سزا یافتہ قیدی سے متعلق بعض غیر ملکی میڈیا اداروں کی جانب سے نشر کی جانے والی گمراہ کن خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے حقائق پر مبنی مؤقف جاری کر دیا۔

وزارت کے مطابق بعض غیر ملکی میڈیا پلیٹ فارمز پر قیدی کی حالت اور جیل میں فراہم کی جانے والی سہولیات سے متعلق ایسی رپورٹس سامنے آئی ہیں جن میں حقائق کو مسخ کرکے پیش کیا گیا ہے۔

وزارتِ اطلاعات نے واضح کیا کہ متعلقہ غیر ملکی میڈیا اداروں کو پہلے ہی اس معاملے پر حقائق اور وضاحت فراہم کی جا چکی ہے، جسے عوامی طور پر بھی ریکارڈ پر لایا جا رہا ہے۔

وزارت کے مطابق ان وضاحتوں کا مقصد نہ صرف اصل حقائق کو ریکارڈ کا حصہ بنانا ہے بلکہ یہ بھی واضح کرنا ہے کہ بعض عناصر ایک منظم ایجنڈے کے تحت مبینہ طور پر گمراہ کن معلومات کو پروپیگنڈا کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔

وزارتِ اطلاعات و نشریات نے اس امر پر زور دیا کہ سزا یافتہ قیدیوں سے متعلق کسی بھی معاملے پر رپورٹنگ کرتے ہوئے حقائق، سرکاری ریکارڈ اور مستند معلومات کو مدنظر رکھا جانا چاہیے تاکہ عوام کو گمراہ کن تاثر دینے سے گریز کیا جا سکے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پاک فوج کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2026 میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

اکتوبر 14, 2026

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش، کشمیر میں ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا امکان

اکتوبر 14, 2026

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرنےکیلئےکیس 21 اکتوبرکوسماعت کیلئےمقرر

اکتوبر 14, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Routine News

 Nunc elementum sagittis eleifend. Cras non sem malesuada, gravida quam vitae, lobortis ipsum. Nunc aliquet lobortis dui at aliquet. Donec a luctus turpis. Pellentesque aliquam leo et elit finibus iaculis. Curabitur dolor tortor, facilisis nec pharetra congue, euismod non ante. Nunc tristique facilisis arcu ut sagittis. Mauris malesuada est nulla. Nullam volutpat convallis elit.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.