پشین: ڈپٹی کمشنر کے اسکواڈ کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،2 اہلکار زخمی

پشین میں زیارت کراس کے قریب ڈی سی ہرنائی کے اسکواڈ کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے افراد نے فائرنگ کر دی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے ڈی سی ہرنائی کے دو محافظ زخمی ہوگئے، اسکواڈ کی گاڑی ڈی سی ہرنائی کوکوئٹہ پہنچاکر واپس ہرنائی جارہی تھی۔

مقامی حکام کے مطابق زخمیوں میں نصراللہ اور دوست محمد شامل ہیں، زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے