27ویں آئینی ترمیم کو آئین پاکستان کا باضابطہ حصہ بنا دیا گیا

27ویں آئینی ترمیم کو آئین پاکستان کا حصہ بنا دیا گیا ، بنیادی متن میں بعد میں ہونے والی ترامیم بھی شامل کی گئی ہیں۔

27 ویں ترمیم کو آئین کی نئی پرنٹ شدہ کاپی میں شامل کردیا گیا ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ویب سائٹ پر آئین پاکستان اپ ڈیٹ بھی کردیا۔ نئی اشاعت میں ستائیسویں آئینی ترمیم تک دستور میں ہونے والی تبدیلیاں شامل ہیں۔ نئی کاپی میں بنیادی متن میں بعد میں ہونے والی ترامیم بھی شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ شدہ دستور کا مسودہ پارلیمانی استعمال کے لیے جاری کیا گیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے