Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»صدر زرداری جہاز سے اترتے ہوئے حادثے کا شکار
پاکستان

صدر زرداری جہاز سے اترتے ہوئے حادثے کا شکار

EditorBy Editorاکتوبر 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دبئی : صدر مملکت آصف علی زرداری کا گزشتہ رات دبئی ایئرپورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں میں فریکچر ہوگیا۔

ایوانِ صدر ترجمان نے بتایا کہ صدر آصف علی زرداری کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد اسپتال میں ان کے پاؤں پر پلاستر کر دیا۔

ترجمان نے بتایا کہ آصف علی زرداری کے پاؤں پر 4 ہفتے کیلیے پلاستر کیا گیا ہے، ان کو گھر منتقل کر دیا گیا، معالجین نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

یاد رہے کہ صدر مملکت نجی دورے پر دبئی روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ دو دن قیام کریں گے۔ ان کی غیر موجودگی میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

Asif Zardari Dubai Dubai airport Pakistan PPP Zardari
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.