پشاور؛ پولیس چوکی کے قریب بم دھماکا، اہلکار زخمی

پشاور: فرنٹیر روڈ پولیس چوکی سرہ خورہ کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق دھماکا پولیس چوکی کے قریب نصب بم کا تھا، دھماکے سے ایک پولیس اہلکار زخمی جبکہ چوکی دیوار کو جزوی نقصان پہنچا۔

پولیس کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور سرچ آپریشن جاری ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے