Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»قومی اسمبلی کا اجلاس آج 4 بجے ہوگا، پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس بھی ایجنڈے میں شامل
پاکستان

قومی اسمبلی کا اجلاس آج 4 بجے ہوگا، پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس بھی ایجنڈے میں شامل

EditorBy Editorنومبر 3, 2024Updated:نومبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد : قومی اسمبلی کا اجلاس آج 4 بجے ہوگا جس کیلئے 7نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس ایجنڈے میں شامل ہے،عالمی رینکنگ میں پاکستانی عدلیہ کا129واں نمبر ہونے پر توجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈے کا حصہ ہے۔

پی آئی اے کے طیارے گراؤنڈہونے کے معاملہ پر توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل ہے،صدر کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر تشکر کی تحریک بھی ایجنڈے کا حصہ ہوگی۔

National Assembly Pakistan Parliament Supreme Court پاکستان
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.