حج، عمرہ اور ورک ویزے پر سعودی عرب جانے والوں کےلئے خوشخبری

حج، عمرہ اور ورک ویزے پر سعودی عرب جانے والوں کےلئے خوشخبری آگئی۔

مسافروں کو 10 اکتوبر تک ویکسینیشن کے بغیر سفر کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ ویکسینیشن کے حوالے سے بارڈر ہیلتھ سروسز کی ایڈوائزری جاری کردی گئی۔

ہیلتھ ایڈوائزری کے مطابق 10 اکتوبر2026 رات10 بجے کراچی ائرپورٹ سے ویکسینیشن کے بغیر سفر کی اجازت نہیں ہوگی، سرکاری ڈسپنسری پر ویکسینیشن کی سہولت بدستور جاری رہے گی۔

کراچی ائرپورٹ پرایمرجنسی میں ویکسینیشن کی سہولت10اکتوبر سے فراہم کی جائے گی، سعودی حکام کےمطابق سفر کی تاریخ سے 10 روز قبل ویکسینیشن کرانی ضروری ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے