Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»الیکشن نتائج کے بعد بدامنی کا خدشہ، امریکی نیشنل گارڈز کو ہائی الرٹ کردیا گیا
تازہ ترین

الیکشن نتائج کے بعد بدامنی کا خدشہ، امریکی نیشنل گارڈز کو ہائی الرٹ کردیا گیا

EditorBy Editorنومبر 5, 2024Updated:نومبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

واشنگٹن : امریکا میں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری ہے اور وائٹ ہاؤس کا اگلا مکین کون ہوگا اس حوالے سے صورتحال تاحال غیرواضح ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس دونوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے اور کسی کو بھی نہیں معلوم کہ اس انتخاب میں کون فاتح ہوگا۔

یہ بھی نہیں معلوم کہ صدارتی انتخاب کے حتمی نتائج کب سامنے آئیں گے کیونکہ پینسلوینیا جیسی سوئنگ ریاستوں سے نتائج آنے میں اکثر کئی دن بھی لگ جاتے ہیں۔

یہاں یہ خدشات بھی پائے جاتے ہیں کہ پتا نہیں لوگ الیکشن کے نتائج پر کیسے ردِ عمل کا اظہار کریں گے۔ واشگٹن، اوریگون اور نیواڈا میں امریکی نیشنل گارڈ کسی بھی قسم کی بدامنی سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔

ووٹرز کا کہنا ہے کہ وہ انتخابی عمل کے دوران انتہائی تھکاوٹ کا شکار ہوگئے ہیں اور چاہتے ہیں کہ صدارتی انتخاب اب بس اختتام کو پہنچیں۔

امریکہ آج پہلے سے زیادہ منقسم ہے اور ایسے میں یہاں شدید تناؤ پایا جاتا ہے۔

High Alerts Kamla Herris Resutls Trump US Election US National Guards USA Vision Point
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    برطانوی فوج کے سربراہ کا جنگی خطرات سے متعلق انتباہ، عوام کو تیار رہنے کی ہدایت

    اکتوبر 17, 2026

    مکہ مسجد میں نازیبا حرکات پر بنگلادیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دے دی گئی

    اکتوبر 16, 2026

    یوکرینی صدر زیلنسکی کی امریکی روسی ڈیزل معاہدے پر تنقید، یورپ سے 70 ارب یورو طلب

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.