Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»امریکی الیکشن : ٹرمپ کو برتری ، کملا ہیرس پیچھے
تازہ ترین

امریکی الیکشن : ٹرمپ کو برتری ، کملا ہیرس پیچھے

EditorBy Editorنومبر 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

واشنگٹن : ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار اور ملک کی نائب صدر کاملا ہیرس نے نو ریاستوں میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

کاملا اب تک جن ریاستوں میں کامیاب ہوئی ہیں ان میں نیویارک، روڈ آئی لینڈ ، میساچوسٹس، کنیٹیکٹ ، ڈیلاوئیر، نیو جرزی، ورمونٹ ، الی نوائے اور میری لینڈ شامل ہیں۔

کاملا کے الیکٹورل ووٹس کی تعداد 99 ہے جب کہ ان کے مدِ مقابل ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹس کی تعداد 178 ہے۔

صدارتی انتخابات کے اب تک کے نتائج کےمطابق ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی ریاستوں میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

انہوں نے ساؤتھ کیرولائنا، فلوریڈا، ٹینیسی، اوکلاہوما، الاباما، مسی سیپی، ویسٹ ورجینیا، انڈیانا اور کینٹکی میں کامیابی اپنے نام کی ہے۔

Kamla Herris Trump US Election USA
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    برطانوی فوج کے سربراہ کا جنگی خطرات سے متعلق انتباہ، عوام کو تیار رہنے کی ہدایت

    اکتوبر 17, 2026

    مکہ مسجد میں نازیبا حرکات پر بنگلادیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دے دی گئی

    اکتوبر 16, 2026

    یوکرینی صدر زیلنسکی کی امریکی روسی ڈیزل معاہدے پر تنقید، یورپ سے 70 ارب یورو طلب

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.