Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»نواز شریف اور مریم نواز جنیوا پہنچ گئے
پاکستان

نواز شریف اور مریم نواز جنیوا پہنچ گئے

EditorBy Editorنومبر 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

جنیوا: صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز جنیوا پہنچ گئے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف جنیوا میں تین سے چار روز قیام کریں گے، قیام کے بعد نواز شریف واپس لندن آئیں گے، سابق وزیر اعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب جنیوا میں اپنے گلے کا معائنہ کرائیں گی اور اپنا علاج مکمل کرا کر نواز شریف کے ہمراہ لندن پہنچیں گی۔ مریم نواز کے گلے کا آپریشن گزشتہ برس جنیوا میں ہی ہوا تھا ۔

Maryam Nawaz Nawaz Sharif Pakistan PMLN پاکستان
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.