Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»توشہ خانہ ٹو : عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت پر فیصلہ محفوظ
پاکستان

توشہ خانہ ٹو : عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت پر فیصلہ محفوظ

EditorBy Editorنومبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

راولپنڈی : توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو 12 نومبر کو سنایا جائے گا جبکہ ان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کر دی گئی۔

اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس پر سماعت کی۔

اس موقع پر عمران خان کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ بشریٰ بی بی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل آئیں۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر وکلا صفائی اور اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل ہوگئے۔

بعد ازاں، عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا، جو 12 نومبر کو سنایا جائے گا۔

Bushra BiBI IK Imran khan Pakistan PTI پاکستان
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.