Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»ماں باپ کو کنویں میں پھینک کر قتل کرنے والا ظالم بیٹا گرفتار
پاکستان

ماں باپ کو کنویں میں پھینک کر قتل کرنے والا ظالم بیٹا گرفتار

EditorBy Editorنومبر 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ایبٹ آباد : ایبٹ آباد کے ملکاں گاؤں کےکنویں سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، بیٹے نے اپنے والدین کو کنویں میں پھینک دیا تھا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایبٹ آباد پولیس کو ملکاں گاؤں سے 2 ماہ قبل لاپتا ہونے والے میاں بیوی کی لاشیں کنویں سے ملی ہیں، بیٹے نے گھریلو ناچاقی پر اپنے والدین کو دو دوستوں کے ساتھ مل کر کنویں میں پھینکا تھا۔

لاشوں کو نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، ملزم کے دو ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

Abbatabad Pakistan Parents Well پاکستان
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.