Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایس آئی ایف سی کا اقدام ، معیشت کو مضبوط بنانے اور ترقی کی نئی راہیں ہموار

جون 22, 2025

امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے : پاکستان

جون 22, 2025

امریکی حملوں کے بعد تابکاری کی سطح میں اضافہ نہیں ہوا: آئی اے ای اے

جون 22, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ایس آئی ایف سی کا اقدام ، معیشت کو مضبوط بنانے اور ترقی کی نئی راہیں ہموار
  • امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے : پاکستان
  • امریکی حملوں کے بعد تابکاری کی سطح میں اضافہ نہیں ہوا: آئی اے ای اے
  • امریکی حملے کے بعد ایران کا خیبر میزائیلوں سے اسرائیل پر بڑا حملہ
  • امریکی حملے کے بعد خلیجی ممالک میں تابکاری کے اثرات نہیں: سعودی ایٹمی ریگولیٹری کمیشن
  • امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی، سنگین  نتائج  برآمد ہوں گے ،ایرانی وزیرخارجہ
  • ٹرمپ کے ایران پر حملے کے فیصلے پر امریکی قانون سازوں کا ردعمل
  • امریکا کے ایران پر حملے کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»ہیومن رائٹس کے چیمپئن آج کدھر ہیں؟ کوئٹہ واقعہ کی مذمت کیوں نہیں کرتے ؟ وزیراعلی بلوچستان
پاکستان

ہیومن رائٹس کے چیمپئن آج کدھر ہیں؟ کوئٹہ واقعہ کی مذمت کیوں نہیں کرتے ؟ وزیراعلی بلوچستان

EditorBy Editorنومبر 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں 4، 5 خودکش حملہ آوروں کو پکڑا ہے، جن کا ان دنوں میں پھٹنے کا منصوبہ تھا، اس وقت سارے مل کر لڑ رہے ہیں، یہ پوری جنگ کی صورتحال ہے۔

کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کہنا تھا کہ یہ کوئی عام حالات نہیں ہیں کہ چوری یا ڈکیتی ہے، صرف پولیس کو بہترین سہولیات فراہم نہیں کی جارہیں، اب ہم ایف سی کو بھی اختیارات دینے جا رہے ہیں تاکہ وہ بھی لڑ سکیں۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بغیر واقعے بھی میں نے کوئٹہ، تربت اور گوادر میں کئی بار چکر لگایا ہے، میرا چند مہینے میں یہ 10واں دورہ ہے، وفاقی حکومت ہر طریقے سے حکومت بلوچستان کو سپورٹ کر رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کرنا ہے، نہ صرف وفاق بلکہ پاکستان کے عوام نے مل کر کرنا ہے، ٹھیک ہے دہشت گردی کی لہر آئی ہے، ہم انشا اللہ اس کو ختم کر کے دکھائیں گے۔

اس موقع پر بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ جو لوگ ہیومن رائٹس کے چیمپئن بنتے ہیں، سڑکوں پر نکلتے ہیں، وہ آج کدھر ہیں، وہ آج کیوں اس واقعے کی مذمت نہیں کرتے؟ مذمت تو چھوٹا لفظ ہے، ان کو حکومت سے مطالبہ کرنا چاہیے کہ ایسے لوگوں کو کیفکردار تک پہنچائیں۔

بات جاری رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ وہ بلوچ عام یہ سوچ لے کہ آپ کی حکومت آپ کو بہتری کی طرف لے کر جا رہی ہے، تعلیم، صحت کی سہولیات بہتر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اور یہ کون لوگ ہیں جو ہمارے بلوچ نوجوانوں کو خودکش بناتے ہیں؟

انہوں نے کہا کہ خودکش بنانے والے عوامل آپ کو بلوچستان کی سڑکوں پر بھی نظر آتے ہیں کہ جہاں پر خودکش حملہ کرتے ہیں اور وہ یہاں پر اپنی سیاست اس طریقے سے کر رہے ہیں۔

سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی کوئی قوم نہیں ہے، دہشت گردوں اور پاکستانی فوج کے درمیان نہیں ہے، یہ لڑائی پورے معاشرے کو لڑنی ہے، یہ میڈیا، عدالت، سیاستدان، دانشوروں کو لڑنی ہے، یہ سوچ بچار کرنا پڑے گا کہ بلوچستان میں خون کا بازار کب تک گرم رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ کیوں میڈیا چینلز اس کنفیوژن کا شکار ہیں کہ مذہب کے نام پر تشدد ہے تو اس کو سب دہشت گرد ہیں اور نام نہاد قومی پرستی کے نام پر جو دہشت گردی ہے اس کو آج تک ناراض بلوچ کہہ کر کنفیوژن پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد کو بطور دہشت گرد دیکھنا چاہیے اور اس میں ہمیں آپ کی، لوگوں کی، تمام سوسائٹی کی سپورٹ چاہیے۔

واضح رہے کہ آج صبح بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 26 افراد جاں بحق اور 62 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

Balochistan CM Balochistan Mohsin Naqvi Pakistan Quetta Quetta Blast پاکستان
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ایس آئی ایف سی کا اقدام ، معیشت کو مضبوط بنانے اور ترقی کی نئی راہیں ہموار

جون 22, 2025

امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے : پاکستان

جون 22, 2025

امریکی حملوں کے بعد تابکاری کی سطح میں اضافہ نہیں ہوا: آئی اے ای اے

جون 22, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ایس آئی ایف سی کا اقدام ، معیشت کو مضبوط بنانے اور ترقی کی نئی راہیں ہموار

جون 22, 20250

امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے : پاکستان

جون 22, 20251

امریکی حملوں کے بعد تابکاری کی سطح میں اضافہ نہیں ہوا: آئی اے ای اے

جون 22, 20259

امریکی حملے کے بعد ایران کا خیبر میزائیلوں سے اسرائیل پر بڑا حملہ

جون 22, 202513
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025738

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
پاکستان

ایس آئی ایف سی کا اقدام ، معیشت کو مضبوط بنانے اور ترقی کی نئی راہیں ہموار

By Editorجون 22, 20250

اسلام آباد : پاکستان نے معیشت کو مضبوط بنانے اور ترقی کی نئی راہیں ہموار…

امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے : پاکستان

جون 22, 2025

امریکی حملوں کے بعد تابکاری کی سطح میں اضافہ نہیں ہوا: آئی اے ای اے

جون 22, 2025

امریکی حملے کے بعد ایران کا خیبر میزائیلوں سے اسرائیل پر بڑا حملہ

جون 22, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ایس آئی ایف سی کا اقدام ، معیشت کو مضبوط بنانے اور ترقی کی نئی راہیں ہموار

جون 22, 2025

امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے : پاکستان

جون 22, 2025

امریکی حملوں کے بعد تابکاری کی سطح میں اضافہ نہیں ہوا: آئی اے ای اے

جون 22, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.