Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 16
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لندن میں آنریری بینچر کا اعزاز دے دیا گیا
پاکستان

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لندن میں آنریری بینچر کا اعزاز دے دیا گیا

EditorBy Editorاکتوبر 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے لندن میں اِنر ٹیمپل کی بینچرز نائٹ تقریب میں شرکت کی جہاں ان کا اعزازی بینچر کے طور پر خیرمقدم کیا گیا۔

اعلامیے میں بتایا گیا کہ تقریب کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے عدالتی و قانونی اداروں کے درمیان تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر عدالتی استعداد کار میں اضافے، مقدمات کے انتظام اور عدالتی فیصلے تحریر کرنے کے طریقہ کار اور معیار کو بہتر بنانے سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اور برطانیہ کے درمیان قانونی اخلاقیات اور پیشہ ورانہ معیار کو بہتر بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.