Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اکتوبر 20, 2026

پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اکتوبر 20, 2026

طالبہ لائبہ اعجاز سے فراڈ کرنے والا زیر حراست ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک

اکتوبر 20, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, اکتوبر 20
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»کھیل»نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: اسٹارز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی
کھیل

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: اسٹارز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی

EditorBy Editorاکتوبر 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں اسٹارز اور اسٹرائیکرز نے اپنے میچز جیت لیے۔ اسٹارز نے چیلنجرز کو 69 رنز سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں اسٹرائیکرز نے انونسیبلز کو چھ وکٹوں سے ہرایا۔

اسٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹوں پر 139 رنز بنائے۔ طوبیٰ حسن اور صدف شمس نے 34، 34 رنز کی اننگز کھیلیں۔

جواب میں چیلنجرز کی ٹیم 14.3 اوورز میں 70 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ عائشہ رحمان نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی عمدہ بولنگ کی بدولت اسٹارز نے ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔

دوسرے میچ میں اسٹرائیکرز نے انونسیبلز کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔ اسٹرائیکرز نے 98 رنز کا ہدف 15.4 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

اسٹرائیکرز کی جانب سے نیلم مشتاق، رامین شمیم اور فاطمہ ثنا نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

انونسیبلز کی جانب سے ایمان فاطمہ نے 34 رنز بنائے۔ نتالیہ پرویز 24 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    چین کی گوانگ ڈونگ ہاکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، مختلف شہروں میں میچز کھیلے گی

    اکتوبر 19, 2026

    پاکستان اور سری لنکا پر سلو اوور ریٹ کے جرمانے عائد

    اکتوبر 19, 2026

    کرکٹ میں نئے فارمیٹ ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ کا آغاز، لڑکے اور لڑکیاں مشترکہ اسکور بنائیں گے

    اکتوبر 19, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.