Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اکتوبر 20, 2026

پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اکتوبر 20, 2026

طالبہ لائبہ اعجاز سے فراڈ کرنے والا زیر حراست ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک

اکتوبر 20, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, اکتوبر 20
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»پاکستان میں 100 ارب ڈالر کی برآمدات حاصل کرنے کی صلاحیت موجود ہے: احسن اقبال
پاکستان

پاکستان میں 100 ارب ڈالر کی برآمدات حاصل کرنے کی صلاحیت موجود ہے: احسن اقبال

EditorBy Editorاکتوبر 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے  ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کہ پاکستان میں اس ہدف کو حاصل کرنے کی صلاحیت موجود ہے، تاہم اس کے لیے جامع منصوبہ بندی، مؤثر پالیسیوں اور مختلف شعبوں کے درمیان بہتر رابطے کی ضرورت ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام اور پالیسیوں میں تبدیلیوں نے ملک کی معاشی منصوبہ بندی کو متاثر کیا ہے۔ معاشی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ پالیسیوں میں تسلسل برقرار رکھا جائے اور سیاسی استحکام کو یقینی بنایا جائے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی برآمدات میں اضافے کے لیے ایک مربوط ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس نظام ناگزیر ہے۔ سڑکوں، ریلوے، بندرگاہوں اور فضائی شعبے کے درمیان مؤثر رابطہ قائم کیے بغیر برآمدات میں مطلوبہ اضافہ حاصل کرنا مشکل ہوگا۔

احسن اقبال نے کہا کہ لاجسٹکس کے نظام میں تاخیر سے برآمدات کی لاگت بڑھ جاتی ہے، جس کے نتیجے میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کی مسابقت متاثر ہوتی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ضروری ہے کہ نقل و حمل اور سامان کی ترسیل کے نظام کو مؤثر بنایا جائے تاکہ پاکستانی مصنوعات عالمی منڈیوں تک کم وقت اور کم لاگت میں پہنچ سکیں۔

دوسری جانب وفاقی وزیر نے اس عزم پر زور دیا کہ برآمدات میں اضافے، پالیسیوں کے تسلسل اور سیاسی استحکام کے ذریعے پاکستان اپنی معاشی صلاحیت سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتا ہے

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    اکتوبر 20, 2026

    پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

    اکتوبر 20, 2026

    طالبہ لائبہ اعجاز سے فراڈ کرنے والا زیر حراست ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک

    اکتوبر 20, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.