Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

صدر مملکت سے مالدیپ کے ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے مثبت انداز پر اظہار اطمینان

اکتوبر 21, 2026

وزیراعظم کا دورہ پشاور کل متوقع، 12 اضلاع کےلئے اپنے وژن کا اعلان کریں گے

اکتوبر 21, 2026

وفاقی دارالحکومت میں بجلی کی ترسیل کا نظام انڈر گراونڈ کرنے کا اعلان

اکتوبر 21, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, اکتوبر 21
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»وفاقی دارالحکومت میں بجلی کی ترسیل کا نظام انڈر گراونڈ کرنے کا اعلان
پاکستان

وفاقی دارالحکومت میں بجلی کی ترسیل کا نظام انڈر گراونڈ کرنے کا اعلان

EditorBy Editorاکتوبر 21, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وفاقی دارالحکومت میں بجلی کی ترسیل کا نظام مکمل انڈر گراونڈ کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے علاقے ملپور میں قائم تجاوزات کا جائزہ لیا۔ چیئرمین سی ڈی اے اورڈپٹی کمشنراسلام آباد نے بریفنگ دی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی اسلام آباد انتظامیہ کو بھارہ کہو میں سرکاری زمین سے قبضہ ختم کرانے کی ہدایت کی۔ کہا قبضہ کرنے والا جتنا قصور وارہے،سی ڈی اے کا متعلقہ افسر بھی اتنا ذمہ دارہے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا اسلام آباد میں 150 ہاؤسنگ سوسائٹیزغیر قانونی ہیں۔ 108 کنال اراضی ملپورمیں غیر قانونی قبضے میں ہیں۔ 30،30 سال سے لوگ سرکاری زمینوں پر قابض ہیں۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھارہ کہو میں قبضے کی زمین واگزار کرانے کی ہدایت کر دی۔ کہا سرکار کی 108 کنال زمین یہاں سے واگزار کروا کر تین میوزیم بنائیں گے۔ آرمی میوزیم بھی شامل ہے۔ پرانے سیکٹرز جی سکس ، سیون، نائن  اور جی ٹین کی تعمیر نو کریں گے۔ وزیر داخلہ نے کہا آئندہ دو سال میں اسلام آباد میں کوئی کھمبا نہیں ہوگا۔ آئیسکو کےساتھ مل کر بجلی کے کھمبے ختم کریں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    صدر مملکت سے مالدیپ کے ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے مثبت انداز پر اظہار اطمینان

    اکتوبر 21, 2026

    وزیراعظم کا دورہ پشاور کل متوقع، 12 اضلاع کےلئے اپنے وژن کا اعلان کریں گے

    اکتوبر 21, 2026

    ایس سی او وزرائے ثقافت اجلاس، بھارت کی جانب سے پاکستان کو دعوت نامہ موصول

    اکتوبر 21, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.