Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

صدر مملکت سے مالدیپ کے ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے مثبت انداز پر اظہار اطمینان

اکتوبر 21, 2026

وزیراعظم کا دورہ پشاور کل متوقع، 12 اضلاع کےلئے اپنے وژن کا اعلان کریں گے

اکتوبر 21, 2026

وفاقی دارالحکومت میں بجلی کی ترسیل کا نظام انڈر گراونڈ کرنے کا اعلان

اکتوبر 21, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, اکتوبر 21
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»وزیراعظم کا دورہ پشاور کل متوقع، 12 اضلاع کےلئے اپنے وژن کا اعلان کریں گے
پاکستان

وزیراعظم کا دورہ پشاور کل متوقع، 12 اضلاع کےلئے اپنے وژن کا اعلان کریں گے

EditorBy Editorاکتوبر 21, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف کل دورہ پشاور پر پہنچنے کا امکان ہے۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد دورہ کررہے ہیں ۔ ضم اضلاع اور 4 جنوبی اضلاع کے لئے قائم ایریا ریپریزنٹیٹو اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل کے اراکین سے بھی وزیر اعظم کی ملاقات متوقع ہے ۔ وزیر اعظم دورے کے دوران 12 اضلاع کے لئے اپنے وژن کا اعلان بھی کریں گے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق دورہ پشاور میں وزیر اعظم امن وامان کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں وزیر اعظم کو دہشت گردوں اور فتنہ الخوارج کی سرکوبی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا اور اس میں صوبے کی سیکیورٹی ضروریات سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

وزیر اعظم 8 ضم اضلاع اور 4 جنوبی اضلاع میں دہشت گردی کے خاتمے اورپائیدار  امن اور ترقی کے لئے قائم ایریا ریپریزنٹیٹو اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل کے بارے میں خصوصی بریفنگ دی جائے گی۔ وزیر اعظم اس دورے میں 12 اضلاع کے لئے اپنے وژن کا اعلان بھی کریں۔

ذرائع کے مطابق گورنر وزیر اعظم کو خیبر پختونخوا میں گندم و آٹے کی کمی ،گیس اور بجلی لوڈ شیڈنگ ،امن وامان، انفراسٹکچر سمیت دیگردرپیش مسائل کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    صدر مملکت سے مالدیپ کے ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے مثبت انداز پر اظہار اطمینان

    اکتوبر 21, 2026

    وفاقی دارالحکومت میں بجلی کی ترسیل کا نظام انڈر گراونڈ کرنے کا اعلان

    اکتوبر 21, 2026

    ایس سی او وزرائے ثقافت اجلاس، بھارت کی جانب سے پاکستان کو دعوت نامہ موصول

    اکتوبر 21, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.