Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سپریم کورٹ نے ریکروٹمنٹ رولز 2014 بحال کر دیا، فیڈرل سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم

اکتوبر 22, 2026

بیرون ملک بیٹھے یوٹیوبرز پی ٹی آئی کے سب سے بڑے دشمن ہیں: خواجہ آصف

اکتوبر 22, 2026

مریم نواز کا خواتین اور بچوں کے خلاف بڑھتے جرائم پر اظہار برہمی

اکتوبر 22, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, اکتوبر 22
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»سرکاری حج اسکیم کےتحت دوسری قسط جمع کروانے کی مہلت ختم
پاکستان

سرکاری حج اسکیم کےتحت دوسری قسط جمع کروانے کی مہلت ختم

EditorBy Editorاکتوبر 22, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط جمع کروانے کی مہلت ختم ہوگئی۔ ادائیگی نہ کرنے والے درخواست گزاروں کو پہلی قسط واپس کر دی جائے گی۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت 1200 عازمین حج نے مقررہ تاریخ  تک دوسری قسط جمع نہیں کروائی تھی۔ اس لیے قسط جمع کروانے کی تاریخ میں ایک روز کی توسیع کی گئی تھی۔

دوسری قسط جمع نہ کروانے والے عازمین حج کو انفرادی پیغامات بھی ارسال کیے گئے۔ توسیع شدہ مہلت رات 12 بجے ختم ہو چکی ہے۔ ترجمان کے مطابق ادائیگی نہ کرنے والوں کی درخواست منسوخ کر کے پہلی قسط واپس کر دی جائے گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سپریم کورٹ نے ریکروٹمنٹ رولز 2014 بحال کر دیا، فیڈرل سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم

    اکتوبر 22, 2026

    بیرون ملک بیٹھے یوٹیوبرز پی ٹی آئی کے سب سے بڑے دشمن ہیں: خواجہ آصف

    اکتوبر 22, 2026

    مریم نواز کا خواتین اور بچوں کے خلاف بڑھتے جرائم پر اظہار برہمی

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.