Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سپریم کورٹ نے ریکروٹمنٹ رولز 2014 بحال کر دیا، فیڈرل سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم

اکتوبر 22, 2026

بیرون ملک بیٹھے یوٹیوبرز پی ٹی آئی کے سب سے بڑے دشمن ہیں: خواجہ آصف

اکتوبر 22, 2026

مریم نواز کا خواتین اور بچوں کے خلاف بڑھتے جرائم پر اظہار برہمی

اکتوبر 22, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, اکتوبر 22
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»سرد ترین علاقے سائبیریا کے پرندوں کی کراچی آمد کا سلسلہ شروع
پاکستان

سرد ترین علاقے سائبیریا کے پرندوں کی کراچی آمد کا سلسلہ شروع

EditorBy Editorاکتوبر 22, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی میں سائبریا سے ہجرت کرنے والے پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ساحل پر خوبصورت پرندوں کی چہچہاہٹ اور اڑان نے رونقیں بڑھا دیں۔

سائبیریا کے برفیلے علاقوں سے آنے والے مہمان پرندوں نے کراچی میں ڈیرے ڈال لیے۔ سردیوں کی دستک سے پہلے ہی آسمان پر ان پرندوں کی اڑان اور ساحل پر ان کی موجودگی نے رنگ جما دیے۔ شہری بھی قدرت کے اس حسین نظارے سے لطف اندوز ہونے لگے۔

سخت سردی سے بچنے اور خوراک کی تلاش میں ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کرکے آنے والے یہ پرندے سی ویو، ہاکس بے اور رشین بیچ سمیت سندھ کی مختلف جھیلوں اور آب گاہوں کا رخ کرتے ہیں۔

مرغابیوں، کونجوں اور دیگر آبی پرندوں کی یہ موسمی ہجرت قدرت کے حسن کے ساتھ ماحولیاتی توازن برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ یہ مہمان پرندے چند ماہ پاکستان کی آب گاہوں میں قیام کے بعد واپس اپنے علاقوں کا رخ کریں گے۔

سائبیریا کے وسیع برف زار صحرا سمیت سرد علاقوں سے سفر کرنے والے پرندوں سے گرم علاقوں کے ان حصوں، خصوصاً جھیلوں میں بہار آجاتی ہے جہاں انہیں خوراک میسر آسکتی ہے۔

سندھ میں کینجھر جھیل، ہالیجی جھیل، اڈیرو جھیل سمیت دیگر جھیلیں اور آبی ذخائر ایسے مقامات ہیں جہاں خوراک کی تلاش میں یہ مہمان اترتے ہیں۔ نیرنگی، چیکلو، کونج، اڑی اور لال بطخ سمیت متعدد اقسام کے ان پرندوں میں بعض نایاب پرندے بھی شامل ہیں۔

قیام کے دوران یہ مہمان پرندے ماحول کی صفائی کا بھی کام کرتے ہیں،اور کیڑوں مکوڑوں سمیت دیگر حشرات الارض جوکہ ان کی خوراک کا لازمی جزو ہے اس کی بڑھتی تعداد کو کنٹرول کرنے میں ان کا کلیدی کردارہے۔

ماہرین کہتے ہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ ان کے قدرتی مسکن محفوظ رکھا جائے شکار کی روک تھام کی جائے اور ساحل کو آلودگی سے پاک رکھا جائے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سپریم کورٹ نے ریکروٹمنٹ رولز 2014 بحال کر دیا، فیڈرل سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم

    اکتوبر 22, 2026

    بیرون ملک بیٹھے یوٹیوبرز پی ٹی آئی کے سب سے بڑے دشمن ہیں: خواجہ آصف

    اکتوبر 22, 2026

    مریم نواز کا خواتین اور بچوں کے خلاف بڑھتے جرائم پر اظہار برہمی

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.