Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان کے سرکاری و نجی اداروں کو سائبر حملوں کا نیا خطرہ، نیشنل سرٹ کا انتباہ

اکتوبر 22, 2026

خیبر پختونخوا میں جدید مائننگ ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے چینی کمپنی سے معاہدہ

اکتوبر 22, 2026

وزیراعظم پشاور پہنچ گئے، ترقیاتی پیکیج سمیت اہم اعلانات متوقع

اکتوبر 22, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, اکتوبر 22
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»خیبر پختونخوا میں جدید مائننگ ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے چینی کمپنی سے معاہدہ
پاکستان

خیبر پختونخوا میں جدید مائننگ ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے چینی کمپنی سے معاہدہ

EditorBy Editorاکتوبر 22, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 پشاور : خیبر پختونخوا میں جدید مائننگ ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے چینی کمپنی کےساتھ معاہدہ طے پاگیا۔

محکمہ صنعت و حرفت خیبر پختونخوا نے ایک اور بین الاقوامی مفاہمت پر دستخط کردیے۔ صوبے میں جدید مائننگ ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے ایک چینی کمپنی اور مقامی ادارے کے درمیان معاہدہ طے پایا، جس پر دستخط رکن مشاورتی کونسل برائے صنعت و تجارت ڈاکٹر محمد ارشاد کی موجودگی میں کیے گئے۔

 

معاہدے پر دستخط کی تقریب میں خیبر پختونخوا انوسٹمنٹ بورڈ اور اسمال انڈسٹریز ڈیولپمنٹ بورڈ کے حکام نے بھی شرکت کی۔ حکام کے مطابق جدید مائننگ ٹیکنالوجی متعارف ہونے سے کان کنی کے اخراجات کم کرنے اور حفاظتی و ماحولیاتی معیار بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

 

ڈاکٹر محمد ارشاد نے اس موقع پر کہا کہ معدنیات کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنا اور سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔ اس سلسلے میں خیبر پختونخوا میں جدید مائننگ ٹیکنالوجی کی مقامی تیاری کے لیے پیداواری یونٹ کے قیام کی تجویز بھی زیر غور لائی گئی ہے۔

ڈاکٹر محمد ارشاد کے مطابق ٹیکنالوجی کی منتقلی سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور مقامی فنی مہارتوں کو فروغ ملے گا۔ معاہدے سے صوبے میں جدید کان کنی کی ٹیکنالوجی متعارف کرانے اور معدنیات کے شعبے میں ترقی کے لیے تعاون کی راہ ہموار ہوگی۔

ترجمان کے  مطابق یہ معاہدہ صوبے میں جدید مائننگ ٹیکنالوجی کے فروغ اور معدنیات کے شعبے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان کے سرکاری و نجی اداروں کو سائبر حملوں کا نیا خطرہ، نیشنل سرٹ کا انتباہ

    اکتوبر 22, 2026

    وزیراعظم پشاور پہنچ گئے، ترقیاتی پیکیج سمیت اہم اعلانات متوقع

    اکتوبر 22, 2026

    بچے کو یورین بیگ پکڑانے پر وزیرِتعلیم رانا سکندرحیات کے والد تنقید کی زد میں آگئے

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.