Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اسحاق ڈار کی استنبول میں آر-4 کے اجلاس میں شرکت ، سعودی عرب کیساتھ یکجہتی کا اظہار

اکتوبر 23, 2026

ایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

اکتوبر 23, 2026

آصف زرداری کی جرمنی کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اکتوبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»اسحاق ڈار کی استنبول میں آر-4 کے اجلاس میں شرکت ، سعودی عرب کیساتھ یکجہتی کا اظہار
پاکستان

اسحاق ڈار کی استنبول میں آر-4 کے اجلاس میں شرکت ، سعودی عرب کیساتھ یکجہتی کا اظہار

EditorBy Editorاکتوبر 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے استنبول میں آر فور اور ای فور وزرائے خارجہ کے الگ الگ اور پھر پہلے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی  جبکہ  سائیڈ لائن پر اہم ملاقاتیں بھی ہوئیں جس دوران علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان کے سفارتی اور ثالثی کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

آر فور اور ای فور وزرائے خارجہ مشترکہ اجلاس میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ کے ساتھ فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ شریک ہوئے۔ شرکا نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال، معاشی و سماجی اثرات اور علاقائی سلامتی کے چیلنجز پر غور کیا ۔ ایران امریکا تنازع میں پاکستان کے سفارتی اور ثالثی کردار پر بات ہوئی ۔

اس سے پہلے آر فور اجلاس میں چاروں وزرائے خارجہ نے سعودی عرب سے اظہارِ یکجہتی کیا  ، حوثی حملوں کی مذمت اور سعودی خودمختاری و علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ کیا گیا ۔ اسحاق ڈار کی ترک، جرمن اور مصری ہم منصبوں سے اہم سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی ہوئیں  جس دوران دوطرفہ تعلقات، فلسطین سمیت مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اور علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا سفارت کاری، مربوط کوششوں اور مسلسل مشاورت کے ذریعے امن و سلامتی کے فروغ پر اتفاق کیا گیا

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    آصف زرداری کی جرمنی کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 23, 2026

    بیٹیاں اپنی تصویر کسی کیساتھ شیئر نہ کریں: محسن نقوی

    اکتوبر 23, 2026

    اسلام آباد میں مین ہیٹن جیسا جدید ترین شہر بسانے کا اعلان

    اکتوبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.