Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»بابا گورونانک کے جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز، بھارت سے 3 ہزار یاتریوں کی آمد
پاکستان

بابا گورونانک کے جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز، بھارت سے 3 ہزار یاتریوں کی آمد

EditorBy Editorنومبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ننکانہ صاحب:سکھ مذہب کے بانی اور روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی 03 روزہ تقریبات ننکانہ صاحب میں جاری ہیں۔03 روزہ تقریبات کا آغاز اکھنڈ پات کی رسم سے کیا گیا۔ اندرون و بیرون ممالک سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

میڈیار پورٹس کے مطابق بھارت سے 03 ہزار سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا جا رہا ہے۔ سکھ مہمانوں کا انتظامات پر اظہار اطمینان کیا۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آنے والے یاتریوں کے لیے رہائش، خوراک، ٹرانسپورٹ سمیت سکیورٹی کے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ یاتریوں نے پاکستان کی تعمیر و ترقی اور دنیا بھر میں امن و امان کے لیے خصوصی دعائیں کی۔ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام آج رات آفیسر کلب میں سکھ یاتریوں کے لیے صوفی نائٹ کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔

ڈی سی محمد تسلیم اختر راؤ کا کہنا ہے کہ بابا گورونانک نے ہمیشہ امن، محبت اور آتشی کا درس دیا۔ننکانہ صاحب کے باسیوں نے ہمیشہ مذہبی رواداری کی مثال قائم کی۔اہلیان ننکانہ نے سکھ یاتریوں کو اپنے گھر کے فرد سمجھ کر مثالی استقبال کیا۔

سکھ یاتریوں کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے، جو پاکستانی قوم عزت دی ان کے انتہائی مشکور ہیں۔پاکستان پر امن ملک ہے، پاکستانیوں نے ہمارے دل جیت لیے۔دنیا بھر میں بسنے والی سکھ قوم پاکستان کی دھرتی پر ضرور آئے، پاکستانی قوم سکھ قوم سے محبت کرتی ہے۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات کا اختتام 15 نومبر کی رات بھوگ کی رسم سے ہو گا۔تقریب کے اختتام پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔

Pakistan Sikh Sikh Yatris پاکستان سکھ مذہب
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولپنڈی کے تمام علاقوں اور کینٹ میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی

    اکتوبر 16, 2026

    بلاول بھٹو سے فیصل ممتاز راٹھور، خرم دستگیر اور پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں

    اکتوبر 16, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.