Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران میں چار ملکی اجلاس کی تجویز عاصم منیر نے دی تھی، اسماعیل بقائی

اکتوبر 26, 2026

پاکستان اور امریکا کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اکتوبر 26, 2026

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، ساڑھے 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

اکتوبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, اکتوبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»کاروبار»خشک میوہ جات کی قیمتوں میں 40 فیصد تک اضافہ
کاروبار

خشک میوہ جات کی قیمتوں میں 40 فیصد تک اضافہ

EditorBy Editorاکتوبر 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کوئٹہ میں سردی کی آمد کے ساتھ ہی خشک میوہ جات کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے۔

خشک میوہ جات مہنگے نہیں، بہت مہنگے ہو گئے ہیں۔ رواں سال ان کی قیمتوں میں 30 سے 40 فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے، جس نے سردیوں کی اس سوغات کے شوقین شہریوں کو پریشان کر دیا ہے۔

گزشتہ سال 3 ہزار روپے فی کلو ملنے والا پستہ اب 5 ہزار روپے تک جا پہنچا ہے۔ بادام کی قیمت میں بھی 1200 روپے کا اضافہ ہوا، اور یہ 3 ہزار 200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

دیگر خشک میوہ جات بھی مہنگائی کی زد میں ہیں۔ کاجو 3 ہزار سے بڑھ کر 4 ہزار 500 روپے فی کلو ہو گیا ہے، جبکہ چلغوزے کی قیمت 6 سے 8 ہزار روپے کے درمیان ہے۔

سردیوں کی سوغات کی اس اونچی اڑان نے شہریوں کے بجٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ قیمتوں میں اس اضافے نے عام آدمی کے لیے سردیوں کی یہ سوغات خریدنا مشکل بنا دیا ہے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ پہلے ڈرائی فروٹ کی قیمتیں سال میں ایک بار بڑھتی تھیں مگر اب ان میں دنوں میں تبدیلی ہو رہی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، ساڑھے 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

    اکتوبر 26, 2026

    مانیٹری پالیسی کا اعلان، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026

    ملکی معاشی کارکردگی، اصلاحات اور سرمایہ کاری پر وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

    اکتوبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.