چین میں ماحول دوست گاڑیوں کی پیداوار ایک کروڑ سے تجاوز

موسمیاتی تبدیلیوں سے نبرد آزما چین نے پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی پیداوار کم کر کے ماحول دوست گاڑیوں کی پروڈکشن بڑھا دی ہے،،

چین کی وزارت صنعت کے مطابق ماحول دوست گاڑیوں کی پیداوار تاریخ میں پہلی بار ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی،،

ان گاڑیوں کے سڑک پر آنے سے فضا میں کاربن شامل نہیں ہو گی،،

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے