Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو خیبرپختونخوا کو مزید نقصان ہو سکتا تھا: وزیراعظم

اکتوبر 31, 2026

اسلام آباد میں ہر طاقتور اور امیر شخص کی تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی: طلال چودھری

اکتوبر 31, 2026

افغان حکومت اپنی سرزمین دہشت گردوں کو استعمال کرنے دے رہی ہے: پاکستان

اکتوبر 31, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 31
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»امریکا ایران مذاکرات، ثالثوں کی تجاویز کا مسودہ سامنے آگیا
پاکستان

امریکا ایران مذاکرات، ثالثوں کی تجاویز کا مسودہ سامنے آگیا

EditorBy Editorاکتوبر 31, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے لیے ثالثوں کی تجاویز کا مسودہ سامنے آگیا۔

عرب میڈیا ادارے العربیہ کے مطابق مجوزہ فریم ورک میں مفاہمت کے سات روز کے اندر آبنائے ہرمز کو بحری آمدورفت کےلیے کھولنے کی تجویز دی گئی ہے،مجوزہ تجاویز کے تحت ایران اپنا اعلیٰ افزودہ یورینیم کا ذخیرہ کسی تیسرے ملک منتقل کرے گا، یورینیم افزودگی کی سطح کم کرنے کی تجویز بھی فریم ورک میں شامل ہے۔

معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے چین کے ممکنہ کردار کی تجویز دی گئی ہے،امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات دوحا میں منعقد کرنے کی تجویز بھی سامنے آئی ہے۔

مسودے میں یہ بھی تجویزکیاگیا ہےکہ امریکا ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق ہر اقدام کا جواب دے گا،ایران کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں واضح طریقہ کار وضع کیا جائے گا،اس کے علاوہ معاہدے کی پابندی یقینی بنانے اور عملدرآمد کی نگرانی کے لیے بین الاقوامی میکانزم قائم کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

دوسری جانب امریکا نے ایران کو معاہدے کے لیے موجودہ موقع سے فائدہ اٹھانے کا پیغام دیا ہے،امریکی ویب سائٹ ایگزیوس کی رپورٹ کےمطابق ایران کے پاس معاہدے تک پہنچنے کا بہترین موقع یہی وقت ہے،ریپبلکنز کےوسط مدتی انتخابات ہارنےکی صورت میں صدرٹرمپ ایران میں فوجی آپریشن کا حکم دے سکتے ہیں۔

وائٹ ہاؤس عہدیدارکا کہنا ہےکہ انتخابات کے نتائج ایران سے متعلق ٹرمپ کے فیصلوں پر اثرانداز نہیں ہوں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو خیبرپختونخوا کو مزید نقصان ہو سکتا تھا: وزیراعظم

    اکتوبر 31, 2026

    اسلام آباد میں ہر طاقتور اور امیر شخص کی تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی: طلال چودھری

    اکتوبر 31, 2026

    افغان حکومت اپنی سرزمین دہشت گردوں کو استعمال کرنے دے رہی ہے: پاکستان

    اکتوبر 31, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    بھٹو کی نتھ فورس

    اکتوبر 30, 2026

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.