عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
امریکی کروڈ آئل کی قیمت کم ہوکر 101 ڈالر فی بیرل پرآگئی جبکہ برینٹ کروڈ آئل 110 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے توانائی کی عالمی مارکیٹ میں نمایاں تبدیلی دیکھی جارہی ہے۔

