Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

لہو سے اپنے جس نے گلشن وطن سنواردیا۔کیپٹن عثمان شہیدکی داستان شجاعت

نومبر 2, 2026

عوام کو 15 روپے لٹر سستا پٹرول فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: علی پرویز

نومبر 2, 2026

پاکستان میں مہنگائی کی سالانہ شرح 9.61 فیصد تک پہنچ گئی

نومبر 2, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 2
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»تیزی سے بڑھتے عالمی درجہ حرارت کی قیمت غریب ممالک ادا کررہے ہیں، ڈاکٹرمصدق ملک
پاکستان

تیزی سے بڑھتے عالمی درجہ حرارت کی قیمت غریب ممالک ادا کررہے ہیں، ڈاکٹرمصدق ملک

EditorBy Editorنومبر 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
APP25-161222 ISLAMABAD: December 16 - Minister of State for Petroleum Dr Musadik Malik addressing press conference. APP/SAK/ABB
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اس سال غریب ممالک کو ملنے والے فنڈز میں 23 فیصد کمی ہوئی۔ دنیا کے حوالے سے گلوبل ویلج کا تصور اب تبدیل ہوگیا ہے۔

اسلام آباد میں ایس ڈی پی آئی کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ امیرممالک کے لیے شرح سود 2.3 فیصد جبکہ غریب ممالک کےلیے 5 فیصد ہے۔ تیزی سے بڑھتے عالمی درجہ حرارت کی قیمت غریب ممالک ادا کررہے ہیں۔

وفاقی وزیرموسمیاتی تبدیلی نے کہا کہ جنگ کہیں اور ہوتی ہے، تیل کی قیمتوں کے اثرات کوئی اور بھگت رہاہوتا ہے۔ کہا ان ماحولیاتی اثرات کے سامنے ایک پاکستانی برج بنائیں گے۔ ایسی ریزیلنیس درکار ہے کوئی شخص دربارہ سیلاب کے سامنے نہ آئے۔

ان کا کہنا تھا کہ دنیا کے بڑھتے ٹیمپریچر کی قیمت بھی غریب ادا کر رہے ہیں، ہم ڈاؤن اسٹریم ہیں کم ترقی یافتہ ہیں، کیا ڈھلان پر رہنے والے لوگوں کے حقوق نہیں، ان کے حقوق نہیں توپھردنیا میں جس کی لاٹھی اس کا نظام چل رہا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لہو سے اپنے جس نے گلشن وطن سنواردیا۔کیپٹن عثمان شہیدکی داستان شجاعت

    نومبر 2, 2026

    عوام کو 15 روپے لٹر سستا پٹرول فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: علی پرویز

    نومبر 2, 2026

    انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

    نومبر 2, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    حرم پاک کے کبوتر (مکہ کے یہ کبوتر اس شہر کی دیرینہ روایات کی ایک زندہ علامت ہیں)

    نومبر 2, 2026

    بھٹو کی نتھ فورس

    اکتوبر 30, 2026

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.