Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

لہو سے اپنے جس نے گلشن وطن سنواردیا۔کیپٹن عثمان شہیدکی داستان شجاعت

نومبر 2, 2026

عوام کو 15 روپے لٹر سستا پٹرول فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: علی پرویز

نومبر 2, 2026

پاکستان میں مہنگائی کی سالانہ شرح 9.61 فیصد تک پہنچ گئی

نومبر 2, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 2
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم شہبازشریف
پاکستان

نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم شہبازشریف

EditorBy Editorنومبر 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ترجیحی شعبوں کو قرضوں کی فراہمی میں سہولت پر جائزہ اجلاس  ہوا جس دوران وزیراعظم نے صارفین کو قرضوں کی فراہمی میں سست روی اختیار کرنے والے بینکس کے ساتھ سٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ کی طرف سے کسی قسم کی رعایت نہ برتنےکی ہدایت کردی ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ نجی شعبے کی ترقی کیلئے بینکس کلیدی اہمیت کے حامل ہیں، اپنا گھر سکیم سے ہاؤسنگ و تعمیرات کے شعبے سے منسلک کئی صنعتوں کو فروغ ملے گا،  صارفین کو قرض فراہمی میں سست روی اختیار کرنے والے بینکس سے رعایت نہ برتی جائے، چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار معیشت کی ترقی کی استعداد رکھتےہیں،  زراعت کا شعبہ ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، زرعی اجناس کی ویلیو ایڈیشن سے برآمدات میں اضافے کیلئے کوشاں ہیں، نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لہو سے اپنے جس نے گلشن وطن سنواردیا۔کیپٹن عثمان شہیدکی داستان شجاعت

    نومبر 2, 2026

    عوام کو 15 روپے لٹر سستا پٹرول فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: علی پرویز

    نومبر 2, 2026

    انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

    نومبر 2, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    حرم پاک کے کبوتر (مکہ کے یہ کبوتر اس شہر کی دیرینہ روایات کی ایک زندہ علامت ہیں)

    نومبر 2, 2026

    بھٹو کی نتھ فورس

    اکتوبر 30, 2026

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.