Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»حسینہ واجد کو بھارت سے واپس لا کر انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے: سربراہ عبوری حکومت محمد یونس
تازہ ترین

حسینہ واجد کو بھارت سے واپس لا کر انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے: سربراہ عبوری حکومت محمد یونس

EditorBy Editorنومبر 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ڈھاکا : بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے ایک بار پھر اپنےاس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ ملک میں عام انتخابات ضروری اصلاحات مکمل ہونے کےبعد ہی کرائے جائیں گے.حسینہ واجد کی حوالگی کیلئے عالمی عدالت سے رابطہ اور بھارت سے بھی مطالبہ کر رہے ہیں ۔ انہوں نے عوام سے صبر سے کام لینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ ہم دہائیوں تک پائیدار انتخابی نظام چاہتے ہیں۔

عبوری حکومت کے100دن مکمل ہونے پر قوم سے اپنے خطاب میں انہوں نے ملک میں انقلاب کے نتیجے میں معذول اور مفرور ہونے والی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کیلئے بھارت سے باضابطہ مطالبہ کرنے کا بھی عندیہ دیا۔انہیں واپس لے کر انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کی انتظامیہ کی توجہ شیخ حسینہ واجد کا تختہ الٹنے والے مظاہرین پر تشدد میں ملوث افراد کو کٹہرے میں کھڑا کرنے پر مرکوز ہے۔سابق وزیراعظم کی حکومت میں شامل وزرا ءجنہیں تحویل میں رکھا گیا ہے ان کے خلاف بھی اس قسم کے الزامات میں کارروائی کیے جانے کا امکان ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جولائی اور اگست میں احتجاج میں شدت آنے کے دوران جبری گمشدگیوں، قتل و غارت گری اور بڑی تعداد میں لوگوں کو مارنے والے ذمہ داران کے اقدامات شروع کر دئیے ہیں۔

Bangladesh Hasina Wajid Muhammad Younas
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    برطانوی فوج کے سربراہ کا جنگی خطرات سے متعلق انتباہ، عوام کو تیار رہنے کی ہدایت

    اکتوبر 17, 2026

    مکہ مسجد میں نازیبا حرکات پر بنگلادیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دے دی گئی

    اکتوبر 16, 2026

    یوکرینی صدر زیلنسکی کی امریکی روسی ڈیزل معاہدے پر تنقید، یورپ سے 70 ارب یورو طلب

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.