Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حکومت اور اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ نہیں۔مریم نواز شریف

نومبر 27, 2026

لاہور میں بسنت 12 سے 14 مارچ 2027 تک ہوگی۔پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا

نومبر 27, 2026

سونے کی قیمت میں 11ہزار 500روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

نومبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»ہمارے اعتماد کی بنیادی وجہ وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی شخصیات ہیں۔عمران خان سے ملاقات 28 ویں ترمیم کیلئے نہیں کروائی گئی۔راناثنا اللہ
پاکستان

ہمارے اعتماد کی بنیادی وجہ وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی شخصیات ہیں۔عمران خان سے ملاقات 28 ویں ترمیم کیلئے نہیں کروائی گئی۔راناثنا اللہ

EditorBy Editorنومبر 13, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیر اعظم کے مشیر راناثنا اللہ نے ایک نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم سے اداروں کی دوری نہ ہوئی ہے اور نہ کبھی ہوسکے گی۔ہمارے اعتماد کی بنیادی وجہ وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی شخصیت ہے۔

ان کا کہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف اپیل کا فیصلہ جس دن آئے گا، اُس دن سازشی نظریات اور ابہام کا خاتمہ ہوجائے گا۔

انہوں نے کہاکہ عمران خان سے ملاقات 28 ویں ترمیم کیلئے نہیں کروائی گئی۔ایسا نظریہ بالکل غلط ہے۔

یاد رہے کہ 11 نومبر کو لطیف کھوسہ اورسلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات کرائی گئی جو 2 گھنٹے سے زائد جاری رہی۔

ذرائع کا کہنا تھاکہ دونوں وکلا نے بانی پی ٹی آئی سے مقدمات اورمتفرق پٹیشنز پر تفصیلی مشاورت کی، ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی بھی موجود تھیں۔

جیل ذرائع نے بتایا کہ وکلا نے بشریٰ بی بی کے مقدمات اور دیگر قانونی پہلووں پر بھی عمران خان سے مشاورت کی۔

بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی، دونوں وکلا کی ملاقات اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پرکرائی گئی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    حکومت اور اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ نہیں۔مریم نواز شریف

    نومبر 27, 2026

    لاہور میں بسنت 12 سے 14 مارچ 2027 تک ہوگی۔پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا

    نومبر 27, 2026

    سونے کی قیمت میں 11ہزار 500روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.