ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی بڑی کمی ہوگئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4900 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 11 ہزار 636 روپے ہوگئی ہے ۔
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
