Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سیکورٹی فورسز کاانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد گرفتار

نومبر 23, 2026

لاہور میں مرغی کا گوشت 700روپے کلو فروخت ہونے لگا

نومبر 23, 2026

ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ کے اختیارات پر سوالات اُٹھ گئے

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»ملازمین کی پنشن بحالی کا تعین ان کی عمراورمتعلقہ پنشن قواعد کو مدنظررکھ کر کیا جائے۔وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ
پاکستان

ملازمین کی پنشن بحالی کا تعین ان کی عمراورمتعلقہ پنشن قواعد کو مدنظررکھ کر کیا جائے۔وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ

EditorBy Editorنومبر 17, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وفاقی آئینی عدالت نے پنجاب روڈ ٹرانسپورٹ ملازمین پنشن کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کے دو رکنی اورسنگل بینچ کے فیصلے کالعدم قرار دیدیئے۔ ملازمین کی روکی گئی پنشن عمرکےتعین کے بعد بحال کرنے اور سابقہ واجبات ادا کرنے کا حکم دیدیا۔

وفاقی آئینی عدالت نے پنجاب روڈ ٹرانسپورٹ ملازمین کی پنشن سے متعلق کیس کا بیس صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلہ جسٹس حسن اظہر رضوی نے تحریر کیا۔ عدالت نے لاہورہائیکورٹ کے دو رکنی اور سنگل بینچ کے فیصلوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ملازمین کی روکی گئی پنشن ان کی عمر کے تعین کے بعد جاری کرنے کا حکم دیا۔

تحریری فیصلےمیں کہا گیا کہ آرٹیکل 25 کے تحت کسی غلط فیصلےکو نظیرکےطورپراستعمال نہیں کیا جاسکتا۔ پنشن قواعد 1963 میں 15 سال بعد پنشن بحالی کی کوئی مقررہ شرط موجود نہیں۔

عدالت نےقراردیاکہ ملازمین کی پنشن بحالی کا تعین ان کی عمراورمتعلقہ پنشن قواعد کو مدنظررکھ کر کیا جائے۔ یہ مدت 15 سال سے کم یا زیادہ بھی ہوسکتی ہے۔ ملازمین کو گزشتہ پنشن اورسالانہ اضافے کی رقم بھی ادا کی جائے۔

واضح رہے کہ ملازمین نے 1997 میں گولڈن ہینڈ شیک لیا تھا۔ معاہدے کے تحت آدھی پنشن 15 سال کی یکمشت ادائیگی اور باقی ماہانہ بنیادوں پر دی جانی تھی جبکہ 15 سال بعد باقی آدھی پنشن بھی بحال ہونا تھی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سیکورٹی فورسز کاانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد گرفتار

    نومبر 23, 2026

    لاہور میں مرغی کا گوشت 700روپے کلو فروخت ہونے لگا

    نومبر 23, 2026

    ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ کے اختیارات پر سوالات اُٹھ گئے

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.