اداکارہ حرا مانی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت پیغام شیئر کیا ہے جس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔
اداکارہ نے لکھا کہ "کچھ لوگ صرف اپنی عادات سے ہی نہیں بلکہ اپنے دل سے بھی بہت خوبصورت ہوتے ہیں!”
حرا مانی کی اس سادہ اور دل کو چھو لینے والی بات کو سوشل میڈیا صارفین بہت پسند کر رہے ہیں۔

