Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں خرابی، ملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات

نومبر 18, 2026

خواتین خود کو غیرمحفوظ سمجھیں توموبائل فون ہلائیں، خواتین کے تحفظ کی ایپ "ویمن سیفٹی”پولیس کو مدد کے لیے اطلاع دے گی۔مریم نواز

نومبر 18, 2026

ٹرمپ کی ایران کو پھر دھمکی، کہا امریکا کو خطرہ ہوا تو ناقابلِ تصور نتائج بھگتنا ہوں گے

نومبر 18, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 18
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں خرابی، ملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات
پاکستان

انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں خرابی، ملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات

EditorBy Editorنومبر 18, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں خرابی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سب میرین کیبل میں پاکستان کے ساحل سے 11 کلو میٹر دور خرابی آئی ہے جس سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ترجمان پی ٹی اے نے کہا کہ تکنیکی خرابی کے باعث انٹرنیٹ سروس کے معیار میں کمی آ سکتی ہے، ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس کیبل کنسورشیم کے ساتھ خرابی کی وجہ جاننے کیلیے رابطے میں ہیں، سب میرین کیبل کی مرمت اور سروس بحالی کے متوقع وقت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

’صارفین کی سہولت کیلیے انٹرنیٹ ٹریفک متبادل انٹرنیشنل لنکس پر منتقل کی جا رہی ہے۔ متبادل لنکس کے ذریعے انٹرنیٹ سروس پر خرابی کے اثرات کم سے کم رکھنے کی کوشش ہے۔ پی ٹی اے صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہا ہے اور متعلقہ اداروں سے رابطے میں ہے۔ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس جلد معمول پر لانے کیلیے ہنگامی اقدامات جاری ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خواتین خود کو غیرمحفوظ سمجھیں توموبائل فون ہلائیں، خواتین کے تحفظ کی ایپ "ویمن سیفٹی”پولیس کو مدد کے لیے اطلاع دے گی۔مریم نواز

    نومبر 18, 2026

    پاکستان کا فتح تھری کروز میزائل کا کامیاب تجربہ، طویل فاصلے تک ہدف نشانہ بنانے کی صلاحیت

    نومبر 18, 2026

    بشری بی بی کے سیل میں جن سہولیات کے اشوز ہیں وہ حل کیے جائیں۔ہائی کورٹ

    نومبر 18, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    ری سیٹ پاکستان،صدرِ مملکت کون ہو گا ؟

    نومبر 18, 2026

    انگلینڈ اور شناختی تفاخر!

    نومبر 18, 2026

    جماعت اسلامی کے ممتازرہنماامیرالعظیم کی حیات وخدمات پر مشتمل کتاب”امیر العظیم،چراغ راہ”شائع ہوگئی

    نومبر 17, 2026

    حالیہ اسرائیلی انتخابات

    نومبر 17, 2026

    سندھ کی تقسیم، انتظامی اصلاح یا تاریخ سے انکار؟

    نومبر 17, 2026

    محقق ومصنف پروفیسر ڈاکٹر حمیدرضا صدیقی کی دو کتابوں کی اشاعت

    نومبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.