Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

محسن نقوی نے نام لیے بغیر ایک وفاقی وزیر کو وارننگ دے دی

نومبر 22, 2026

پاک بھارت میچ : ٹاس کے وقت میچ ریفری کی غفلت سامنے آگئی

نومبر 22, 2026

وزارت خزانہ نے سرکاری قرضو ں کی سالانہ رپورٹ جاری کردی

نومبر 22, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 22
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»گلوکار عاصم اظہر نے منگنی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی
پاکستان

گلوکار عاصم اظہر نے منگنی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

EditorBy Editorنومبر 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

حال ہی میں سوشل میڈیا پر چند تصاویر وائرل ہوئیں جس میں ہرے رنگ کا لباس پہنے دلہن کو دیکھا گیا جب کہ  عاصم اظہر کو بھی شیروانی نے دیکھا گیا۔

اس کے علاوہ اداکار یاسر حسین اور عاصم اظہر کو ایک ساتھ ڈانس کرتے بھی دیکھا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنے لگیں کہ گلوکار نے نجی تقریب میں منگنی یا نکاح کرلیا ہے۔

تاہم اب عاصم اظہر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے مداحوں سے  وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ ‘سب کو بتادوں گا شادی کی ٹینشن نہیں لیں۔’

مختف میڈیا رپورٹس کے مطابق عاصم اظہر نے ایک موبائل کا اشتہار شوٹ کیا ہے جس کا پرومو جاری کیا گیا، اشتہار میں ایک شادی کی تقریب کا منظر دکھایا گیا تھا جس پر قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں کہ شاید گلوکار جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    محسن نقوی نے نام لیے بغیر ایک وفاقی وزیر کو وارننگ دے دی

    نومبر 22, 2026

    پاک بھارت میچ : ٹاس کے وقت میچ ریفری کی غفلت سامنے آگئی

    نومبر 22, 2026

    وزارت خزانہ نے سرکاری قرضو ں کی سالانہ رپورٹ جاری کردی

    نومبر 22, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026

    نئے صوبے، ون یونٹ اور بلاول بھٹو

    نومبر 21, 2026

    چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نام

    نومبر 20, 2026

    ایک غیر ملکی سیاح کا سفرنامہ لاہور

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.