Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن:خواتین کے بھیس میں فرارہوتے دہشت گردہلاک

نومبر 20, 2026

لاہور:گلوکارہ شازیہ منظورکی جائیداد پرقبضے کی کوشش کرنے والے 2ملزمان گرفتار

نومبر 20, 2026

بھارت کے بے بنیاد الزامات کسی توجہ کے مستحق نہیں۔ترجمان دفترخارجہ

نومبر 20, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 20
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»تازہ ترین»100 عظیم فلمی ستاروں میں شاہ رخ کانام بھی شامل
تازہ ترین

100 عظیم فلمی ستاروں میں شاہ رخ کانام بھی شامل

EditorBy Editorنومبر 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

معروف امریکی جریدے ’ورائٹی‘ کی جانب سے جاری کردہ دنیا کے 100 عظیم ترین فلمی ستاروں کی فہرست میں انہیں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ اس فہرست میں شاہ رخ خان 92ویں پوزیشن پر ہیں اور وہ واحد بھارتی اداکار ہیں جنہیں اس اعزاز کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

جریدے نے 61 سالہ اداکار کو ’بالی ووڈ سنیما کا دیو قامت ستارہ‘ قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ شاہ رخ خان کا شمار بھارت کے آخری سپر اسٹارز میں ہوتا ہے۔ ان کی جاندار اداکاری، بھرپور شخصیت، ڈرامائی صلاحیتوں اور مزاحیہ انداز نے انہیں مختلف ادوار میں مقبولیت کی بلندیوں پر برقرار رکھا۔

رپورٹ میں شاہ رخ خان کے فلمی سفر کا ذکر کرتے ہوئے ’بازی گر‘ اور ’ڈر‘ کو ان کے کیریئر کی اہم فلمیں قرار دیا گیا ہے، جبکہ ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ اور ’دیوداس‘ نے انہیں رومانوی ہیرو کے طور پر دنیا بھر میں شہرت دلائی۔ جریدے کے مطابق بھارت میں ان کے مداح انہیں ’کنگ خان‘ کے نام سے پکارتے ہیں اور وہ آج بھی اپنی مقبولیت اور فلمی بادشاہت سے پوری طرح لطف اندوز ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔

دوسری جانب شاہ رخ خان کی آئندہ فلمی مصروفیات میں ایکشن فلم ’کنگ‘ شامل ہے، جو 24 دسمبر 2026 کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن:خواتین کے بھیس میں فرارہوتے دہشت گردہلاک

    نومبر 20, 2026

    لاہور:گلوکارہ شازیہ منظورکی جائیداد پرقبضے کی کوشش کرنے والے 2ملزمان گرفتار

    نومبر 20, 2026

    بھارت کے بے بنیاد الزامات کسی توجہ کے مستحق نہیں۔ترجمان دفترخارجہ

    نومبر 20, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نام

    نومبر 20, 2026

    ایک غیر ملکی سیاح کا سفرنامہ لاہور

    نومبر 20, 2026

    پاک فوج میں بیتے شب و روز

    نومبر 19, 2026

    جیل سے ایک خط

    نومبر 19, 2026

    ری سیٹ پاکستان،صدرِ مملکت کون ہو گا ؟

    نومبر 18, 2026

    انگلینڈ اور شناختی تفاخر!

    نومبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.