Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن:خواتین کے بھیس میں فرارہوتے دہشت گردہلاک

نومبر 20, 2026

لاہور:گلوکارہ شازیہ منظورکی جائیداد پرقبضے کی کوشش کرنے والے 2ملزمان گرفتار

نومبر 20, 2026

بھارت کے بے بنیاد الزامات کسی توجہ کے مستحق نہیں۔ترجمان دفترخارجہ

نومبر 20, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 20
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»بھارت کے بے بنیاد الزامات کسی توجہ کے مستحق نہیں۔ترجمان دفترخارجہ
پاکستان

بھارت کے بے بنیاد الزامات کسی توجہ کے مستحق نہیں۔ترجمان دفترخارجہ

EditorBy Editorنومبر 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کے بے بنیاد الزامات کسی توجہ کے مستحق نہیں، پاکستان کے جائز تحفظات کا جواب دینے کے بجائے بھارتی بیانات اندرونی معاملات میں ناقابل قبول مداخلت ہیں، بھارت پاکستان کے آبی وسائل کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ معدنی وسائل کی ترقی کی مخالفت اور بلوچستان و خیبر پختونخوا میں دہشت گرد سرگرمیوں کی سرپرستی کے ذریعے پاکستان کا ترقیاتی عمل سبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت اپنے خلاف عالمی سطح پر بڑھتی تنہائی چھپانے کے لیے پاکستان پر الزامات لگا رہا ہے، سندھ طاس معاہدہ بدستور نافذ العمل ہے اور اسے یکطرفہ طور پر معطل کرنے کی کوئی قانونی بنیاد نہیں، 31 اگست 2026 کو ثالثی عدالت معاہدے کی قانونی حیثیت برقرار رکھنے کا متفقہ فیصلہ دے چکی ہے، اس کے باوجود بھارتی ہٹ دھرمی عالمی قوانین سے وابستگی پر سوالیہ نشان ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت پر زور دیا کہ وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرنے کی ذمہ داریاں پوری کرے، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے اور مسلم، سکھ، عیسائی اور دلت اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک ختم کرے، بھارت کو دوسروں پر انگلی اٹھانے کے بجائے اپنے طرزِ عمل پر نظرثانی کرنی چاہیے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن:خواتین کے بھیس میں فرارہوتے دہشت گردہلاک

    نومبر 20, 2026

    لاہور:گلوکارہ شازیہ منظورکی جائیداد پرقبضے کی کوشش کرنے والے 2ملزمان گرفتار

    نومبر 20, 2026

    100 عظیم فلمی ستاروں میں شاہ رخ کانام بھی شامل

    نومبر 20, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نام

    نومبر 20, 2026

    ایک غیر ملکی سیاح کا سفرنامہ لاہور

    نومبر 20, 2026

    پاک فوج میں بیتے شب و روز

    نومبر 19, 2026

    جیل سے ایک خط

    نومبر 19, 2026

    ری سیٹ پاکستان،صدرِ مملکت کون ہو گا ؟

    نومبر 18, 2026

    انگلینڈ اور شناختی تفاخر!

    نومبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.