Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

نئے صوبےپاکستان کی بقاء اور اگلی نسلوں کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ مصطفی کمال

نومبر 23, 2026

ڈرامہ "درِ نجات” کے دو نئے کرداروں ’بیلا اور امان‘ نے شائقین کواپنی جانب متوجہ کرلیا

نومبر 23, 2026

دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»مسلح ڈاکو تاجر سے 70 لاکھ روپے مالیت کے موبائل فونز لوٹ کر فرار
پاکستان

مسلح ڈاکو تاجر سے 70 لاکھ روپے مالیت کے موبائل فونز لوٹ کر فرار

EditorBy Editorنومبر 22, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی میں قائد آباد موبائل مارکیٹ کے پاس تاجر سے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فون مبینہ طور پر لوٹ لیے گئے۔

متاثر تاجر منیر خان کا کہنا ہے کہ وہ ہفتے کو صدر عبداللّٰہ ہارون روڈ سے موبائل فون لیکر نکلا تھا، چار مسلح ڈاکوؤں نے موبائل فون چھین لئے۔

متاثرہ تاجر نے دعویٰ کیا کہ چھینے گئے موبائل فون 70 لاکھ روپے سے زیادہ مالیت کے تھے۔

متاثرہ تاجر کا مزید کہنا تھا کہ وہ اس سے پہلے بھی ڈکیتی کی واردات کا نشانہ بن چکے ہیں، تاہم گزشتہ وارداتوں میں بھی کوئی ریکوری نہیں ہوسکی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    نئے صوبےپاکستان کی بقاء اور اگلی نسلوں کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ مصطفی کمال

    نومبر 23, 2026

    ڈرامہ "درِ نجات” کے دو نئے کرداروں ’بیلا اور امان‘ نے شائقین کواپنی جانب متوجہ کرلیا

    نومبر 23, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.